ابنا:میرعلی شمالی وزیرستان میں واقع ہے۔ رواں برس کےآغاز سے امریکہ نے پاکستان کے قبائلی علاقوں پر اکتالیس مرتبہ حملے کئےہیں جن میں تین سو سے زائد افراد مارے گئے ہیں۔ پاکستانی عوام قبائلی علاقوں پر امریکہ کے ڈرون حملوں کو اپنے اقتدار اعلی کی خلاف ورزی سمجھتے ہیں اور پاکستانی عوام نے بڑے احتجاجی مظاہرے کرکے ان حملوں کے خاتمے کا مطالبہ کیا ہے۔............. /169
20 جولائی 2011 - 19:30
News ID: 254864
پاکستان کے قبائلی علاقے میر علی پر امریکی ڈرون حملےمیں چار افراد ہلاک اور دسیون زخمی ہوگئےہیں۔